• حضور فخرالملت پیر سید افضل حسین شاہ جماعتی کا پانچواں عرس مبارک 4 جولائی 2017 بروز منگل زیرصدارت سجادہ نشین امیرالملت سیدنا ظفرالملت پیر سید محمّد ظفر حسین شاہ جماعتی دربار عالیہ حضرت امیرالملت علی پور سیداں شریف منعقد ہو گا