حضرت سراج الملت پیر سید محمد  حسین  شاہ صاحب ، حضرت جوہر الملت پیر سید اختر حسین  شاہ صاحب   ( 16 اکتوبر ) کا عرس پاک بوجہ عید اس سال 20 اکتوبر 2013، دوپہر 1 بجے سے شام 6 بجے زیر صدارت حضور ظفر الملت الحاج الحافظ پیر سید ظفر حسین شاہ صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف نارووال منعقد ہو گا


تمام پیر بھائی با ادب با وضو حاضر ہو کر محبت اور عقیدت کا اظہار کریں – وسیع و عظیم دستر خوان پر طعام کی برکات ، دنیا و آخرت کی حسنات پائیں

Tweet about this on TwitterShare on Google+Share on Facebook